حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دمشق میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی بیٹی حضرت رقیہ سلام اللہ علیھا کے حرم کی انتظامیہ نے بتایا کہ حرم کو تا اطلاع ثانوی بند کر دیا گیا گیا ہے۔
حرم حضرت رقیہ سلام اللہ علیھا کے حرم کی انتظامیہ نے ایک بیانیہ صادر کرتے ہوئے لوگوں کو آگاہ کیا کہ یہ حرم بروز جمعرات 16 جولائی 2020ء سے تا اطلاع ثانوی بند کیا جا رہا ہے۔